تیری سلطنت ابدی سلطنت ہے اور تیری حُکُومت پُشت در پُشت۔
زبور 145:13
یوحنا لکھتا ہے:
پِھر مَیں نے آسمان پر سے یہ بڑی آواز آتی سُنی کہ اب ہمارے خُدا کی نجات اور قُدرت اور بادشاہی اور اُس کے مسِیح کا اِختیار ظاہِرہُؤا۔
مکاشفہ 12:10
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010