آسمان پر تیرے سوا میرا کَون ہے؟ اور زمِین پر تیرے سوا مَیں کِسی کا مُشتاق نہیں۔
زبور 73:25
پَولُس رسول لکھتا ہے:
کیونکہ میری دانِست میں اِس زمانہ کے دُکھ دَرد اِس لائِق نہیں کہ اُس جلال کے مُقابِل ہو سکیں جو ہم پر ظاہِر ہونے والا ہے۔
رومیوں 8:18
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010