کلام، ہفتہ، 28 دسمبر 2024
ابرامؔ خُداوند پر اِیمان لایا
اور اِسے اُس نے اُس کے حق میں راستبازی شُمار کِیا۔
پیدائش 15:6
یِسُوعؔ نے عَورت سے کہا
تیرے اِیمان نے تُجھے بچا لِیا ہے۔ سلامت چلی جا۔
لوقا 7:50
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010