کلام، ہفتہ، 19 اپریل 2025
خُداوند قَوموں کا اِنصاف کرتا ہے۔
زبور 7:8
پِھر مَیں نے قُربان گاہ میں سے یہ آواز سُنی کہ اَے خُداوند خُدا
قادرِ مُطلق! بیشک تیرے فَیصلے درُست اور راست ہیں۔
مکاشفہ 16:7
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010