تیرے باپ کا خُدا تیری مدد کرے گا۔ قادِرِمُطلق اُوپر سے آسمان کی برکتیں عطا کرے گا۔
پیدائش 49:25
یسوع نے شاگردوں سے کہا:
تُم میں اَیسا کَون ہے جو فِکر کر کے اپنی عُمر میں ایک گھڑی بڑھا سکے؟ پس جب سب سے چھوٹی بات بھی نہیں کر سکتے تو باقی چِیزوں کی فِکر کیوں کرتے ہو؟
لوقا 12:25-26
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010