تب جِدعوؔن نے اُن سے کہا کہ نہ مَیں تُم پر حُکُومت کرُوں اور نہ میرا بیٹا بلکہ خُداوند ہی تُم پر حُکُومت کرے گا۔
قضاۃ 8:23
پس یہ نہ اِرادہ کرنے والے پر مُنحصِر ہے نہ دَوڑ دُھوپ کرنے والے پر بلکہ رحم کرنے والے خُدا پر۔
رومیوں 9:16
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010